Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

گو کمپنی پر جرمانہ

ریاض ....مالیاتی منڈی اتھارٹی (کیپٹل مارکیٹ اتھارٹی) نے ”گو“ کمپنی پر جرمانہ عائد کردیا۔ کمپنی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ کیا گیا ہے۔ گو کمپنی نے اندراج کے ضوابط سے متعلق 34ویں دفعہ کی شق اے کی خلاف ورزی کی تھی۔ کمپنی نے اتھارٹی کو گمراہ کن غلط معلومات پیش کی تھیں۔ کمپنی پر اشتہارات سے متعلق ہدایات کی خلاف ورزی پر 40ہزار ریال کا جرمانہ کیا گیا۔

شیئر: