Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

سعودیوں میں 12.8 فیصد بیروزگاری

ریاض..... محکمہ شماریات نے واضح کیا ہے کہ 2017 ءکی تیسری سہ ماہی کے دوران سعودیوں میں بیروزگاری کی شرح 12.8 فیصد پر جاکر ٹھہر گئی۔ تفصیلات کے مطابق 13.758.064 سعودی ملازم ہیں جبکہ 1.231.549 بیروزگاری کی وجہ سے ملازمت کے متلاشی پائے گئے۔ 
 

شیئر: