Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 10 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   10, 2025
جمعہ ، 10 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   10, 2025

گلف ایئر کی پروازیں معطل

منامہ..... گلف ایئر نے بحرین آنے جانے والی تمام پروازیں تااطلاع ثانی معطل کردیں۔ شدید دھند کی وجہ سے فیصلہ کیاگیا۔ مسافروں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ سفر سے 24 گھنٹے قبل ٹیلیفون پر رابطہ قائم کرکے پرواز کی بروقت روانگی کی بابت استفسار ضرور کرلیں۔ 
 

شیئر: