Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
تازہ ترین

قطر کو امریکی وزیر دفاع کا مشورہ

ریاض ....امریکی وزیر دفاع نے اپنے قطری ہم منصب خالد العطیہ سے ٹیلیفون پر رابطہ قائم کرکے کہا کہ وہ بائیکاٹ کرنے والے عرب ممالک کیساتھ مصالحت کا اہتمام کرے۔خطے میں کشیدگی کم کرنے پر توجہ مرکوز کریں۔ روسیا الیوم ویب سائٹ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ امریکہ اور قطر کے وزرائے دفاع نے 28 دسمبر کو ٹیلیفون پر بات کی تھی۔ امریکی وزیر دفاع نے اس امر پر زوردیا کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کا معاملہ حل ہونا ضروری ہے تاکہ خلیج کے تمام فریق داعش تنظیم کی بیخ کنی اور ایرانی خطرات سے نمٹنے پر توجہ مرکوز کرسکیں۔

شیئر: