Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

ہندوستانی کارکن کیلئے اعزاز و اکرام

دبئی .... دبئی پولیس 2 لاکھ درہم مالیت کے زیورات واپس کرنے والے ہندوستانی صفائی کارکن کے ساتھ گزشتہ دنوں اعزاز و اکرام کیا ۔ اس موقع پردبئی پولیس اسٹیشن کا اعلیٰ عہدیدار ہندوستانی کو توصیفی سند اور انعام پیش کیا۔

شیئر: