Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 07 ستمبر ، 2025 | Sunday , September   07, 2025
اتوار ، 07 ستمبر ، 2025 | Sunday , September   07, 2025

بحرینی شہری ایران کا سفر نہ کریں

منامہ: بحرینی شہری ایران کا سفر نہ کریں۔ بحرینی وزارت خارجہ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو آگاہ کیا ہے کہ ایران کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر شہری کسی بھی صورت میں ایران کا سفر نہ کریں۔ ایران میں موجود بحرینی شہری پہلی فرصت میں وطن واپس آجائیں۔ ایران میں قیام کے وقت انتہائی احتیاط برتیں اور مظاہروں سے دور رہیں۔ 
ایران مظاہرے، اپ ڈیٹ رہیں

شیئر: