Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

ویلیو ایڈڈ ٹیکس ایپلی کیشن کا اجرا

ریاض ...محکمہ زکوٰة و آمدنی نے ویلیو ایڈڈ ٹیکس کیلئے اسمارٹ آلات ایپلی کیشن باقاعدہ طور پر جاری کردی۔ اسکی بدولت صارفین متعدد خدمات حاصل کرسکیں گے۔ ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا حساب لگا سکیں گے۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی ادارے کے خلاف شکایات بھی اس کی مدد سے کی جاسکیں گی۔ یہ پروگرام ایپل اور اینڈرائڈ سسٹم سے جڑے ہوئے موبائل سیٹس پر موثر ہے۔
 
 

شیئر: