Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

الشرقیہ کے شہرو ں میں دھند

دمام .... مشرقی ریجن کے شہروں میں آج اتوار کو صبح سویرے زبردست دھند چھائی رہی۔ سامنے کا منظر نظر نہیں آرہا تھا۔ محکمہ موسمیات نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر توجہ دلائی کہ دھند کا سلسلہ روزانہ رات ایک بجے سے لیکر صبح7بجے تک جاری رہیگا۔ مشرقی ریجن میں روڈ سیکیورٹی کے افسران نے گاڑیو ںکے ڈرائیوروں سے اپیل کی ہے کہ وہ احتیاط سے گاڑی چلائیں۔

شیئر: