Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

”دیو داس“ کا جدید، ریورس ٹیک ”داس دیو“

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ ہدایتکار سدھیر مشرا کی فلم ”داس دیو“آئندہ سال 16 فروری کو ریلیزکی جائے گی۔ میڈیا کے مطابق ہدایتکار سدھیر مشرا کی فلم ”داس دیو“ سرت چندرا چھتواپادھیائے کے کلاسیکل رومانوی ناول ”دیوداس “ کا جدید اورریورس ٹیک ہے۔ فلم میں اداکارہ ریچا چڈھا ،پاروکے کردار میں،ادیتی راﺅ حیدری ،چاندنی اور راہول بھٹ ،دیوکے کردار میں نظر آئیں گے۔”داس دیو“ آئندہ سال 16 فروری کو ریلیز کی جائے گی۔ 
 

شیئر: