Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

پیڈمین کے ٹیلر کو ایک ہفتہ میں31ملین ویوز حاصل

بالی وڈ کے مشہور اداکار اکشے کمار کی نئی فلم ”پیڈمین“ کے ٹریلر نے ایک ہفتے میں 31 ملین سے زیادہ ویوز حاصل کر لیے۔ٹریلر یوٹیوب پر اپ لوڈ ہونے کے ایک ہفتے کے اندر اس ویڈیو کو 31 ملین 2 لاکھ 73 ہزار 8 سو 22 لوگوں نے دیکھا اور 471 ہزار لوگوں نے اسے پسند کیا جبکہ 28 ہزار لوگوں نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔اس فلم کے ٹریلر میں اکشے کمار نے امریکہ کے سپر مین اور بیٹس مین کا مقابلہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے پاس سپرمین ہے،بیٹس مین ہے ،سپائڈر مین ہے لیکن انڈیا کے پاس پیڈ مین ہے۔
 

شیئر: