Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

سرکاری خرچ پر علاج کرایاجائے ، ماجد جہانگیر

 ماجد جہانگیر کے علاج سے محروم ہونے کے باعث انکے دائیں بازو اور ٹانگ نے کام کرنا چھوڑ دیا۔سینیئر اداکار ماجد جہانگیر نے وظیفہ بند ہونے کے بعد حکومت سے سرکاری خرچ پرعلاج کرانے کی اپیل کر دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پیسے نہ ہونے کے باعث ان کا علاج رک گیا ہے جس کی وجہ سے فالج نے ان پر ایک بار پھر حملہ کر دیا ہے اور وہ شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ 
 

شیئر: