Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ایشوریہ کو نئی فلم مل گئی

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ ایشوریہ رائے کو نئی فلم مل گئی ۔ خبروں کے مطابق ایشوریہ رائے کو نئی فلم میں مرکزی کردار کیلئے منتخب کیاگیاہے۔ ایشوریہ 1967 میں بننے والی بالی وڈ تھرلر فلم' رات اور دن 'کے ریمیک میں کام کریں گی۔ ماضی کی اس فلم میں یہ کردار معروف ہندوستانی اداکارہ نرگس نے کردار ادا کیا تھا اب ریمیک میں ایشوریہ اس کردار میں نظرآئیں گی۔ایشوریہ ان دنوں انیل کپور کےساتھ فلم ' فینے خان' کی شوٹنگ کررہی ہیں۔
 

شیئر: