Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

خمیس مشیط میں پاکستانی کا آپریشن کامیاب

خمیس مشیط .....  خمیس مشیط جنرل اسپتال کے ڈاکٹروں نے کولہے کی ہڈی ٹوٹ جانے اور پیشاب کے نظام میں ٹوٹ پھوٹ کے بعد لائے جانے والے پاکستانی شہری کا پیچیدہ آپریشن کردیا۔ ٹوٹ پھوٹ اور پیشاب کے نظام میں پیدا ہونے والی خرابی کو دور کردیا گیا۔ آپریشن ریکارڈ وقت میں کیا گیا۔ پاکستانی کی جسمانی حالت تسلی بخش ہے اور وہ آپریشن کی کامیابی پر خوش ہے۔
 

شیئر: