Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

مکہ جدہ شاہراہ پر قائم خیمے ہٹانے کا حکم

مکہ مکرمہ.... گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے خبردار کیا ہے کہ مکہ جدہ شاہراہ پر قائم خیمے اورعارضی رہائشی کمرے ہٹوائے جائیں گے غیر قانونی ہیں۔ کوتاہی کرنے والوں کا احتساب ہوگا۔تجاوزات کے خاتمے کی کارروائی کی نگرانی خود کرینگے۔خالد الفیصل نے تمام متعلقہ اداروں کو مذکورہ اقدام کی بابت تحریری طور پر مطلع کردیا ہے۔واضح رہے کہ مکہ جدہ شاہراہ پر جگہ جگہ خیمے نصب ہیں ان سے پوری شاہراہ کا منظر متاثر ہورہا ہے۔ خیمے شاہراہ کے دونوں جانب لگے ہوئے ہیں۔

شیئر: