Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

دل موہ لینے والی اسٹائلش ہیٹس ‎

ہیٹ نہ صرف لباس کا حصہ ہے بلکہ کئی دہائیوں سے  اسے بطور فیشن استعمال کیا جارہا ہے  اور دنیا کے ہر خطے میں یکساں مقبول ہے . اسٹائلش ہیٹس کو  مختلف ڈیزائنز میں مختلف طرح کے مواد کے ساتھ تیار کییا جاتا ہے . کروشیا ہیٹس مختلف انداز کے ساتھ مارکیٹ میں دستیاب ہیں جن میں  سوت سے بنی جھرنا ہیٹ ،  فنکی اسٹائل ہیٹ ،  کاؤ بوائے ہیٹ ، پھولوں والی  اور سردیوں کے لیے  نرم وگرم اور آرام دہ ہیٹس شامل ہیں .  انہیں مختلف رنگوں کے امتزاج کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے  اور موقع کی مناسبت سے اسٹائلش ملبوسات کے ساتھ پہنا جاتا ہے . انہیں جینز اور ٹی شرٹ کے ساتھ بھی پہنا جا سکتا ہے   . موسم سرما کے لیے تیار کی جانے والی بعض ہیٹس  میں مفلر سے مماثلت بھی پائی جاتی ہے  . 
 

شیئر: