Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

فیشن میں کھسے کا ٹرینڈ‎

کھسہ پاکستانی ثقافت کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔ اس وقت ڈیزائنر ملبوسات کے ساتھ فینسی کھسہ فیشن کی دنیا میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے  جو جدت اور روایت کا ملا جلا عکس پیش کرتا ہے۔ نہ صرف پاکستان بلکہ پڑوسی ممالک میں بھی کھسہ کو بطور فیشن استعمال کیا جا رہا ہے۔ اداکارائیں اور ماڈلز جدید فیشن کے مطابق شارٹ فراک ، سگریٹ پینٹ اور چوڑی دار کے ساتھ کھسے کا انتخاب کرتی نظر آتی ہیں۔
 

شیئر: