Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

الافلاج کی ستارہ مسجد میں اذان بحال

الافلاج ....وزارت اسلامی امو رو دعوت و رہنمائی نے الافلاج کی مسجد ستارہ میں اذان بحال کرادی۔ موذن کی اسامی ختم کئے جانے پر اذان کا سلسلہ متاثر ہوگیا تھا۔ وزارت اسلامی امور نے اطمینان دلایا ہے کہ آئندہ اس قسم کی مشکل سے بچانے کیلئے احتیاطی تدابیر کرلی گئی ہیں۔

شیئر: