Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
تازہ ترین

طائف : شراب فروش سعودی گرفتار

طائف.... مکہ مکرمہ جانے والے الھدیٰ روڈ پر الکر سیکیورٹی فورس نے شراب فروخت کرنے والے ایک سعودی شہری کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق روڈ سیکیورٹی فورس کے دستے کو ایک شہری پر شبہ ہوگیاتھا۔ اسے روکاگیا۔تلاشی لینے پر گاڑی سے دیسی شراب کی16 بوتلیں برآمد ہوئیں۔ فوری طور پر قانونی کارروائی کرلی گئی۔
 

شیئر: