Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

جازان کے نجی اسپتال میں آتشزدگی

جازان ... 27دسمبر بدھ کو صبح کے وقت جازان شہر کے ایک نجی اسپتال کے گودام میں زبردست آگ لگ گئی۔ ابھی تک آتشزدگی کے اسباب معلوم نہیں ہوسکے۔ جازان ، ابو عریش، صبیا اور احد المساحہ سے شہری دفاع کی ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچ گئیں۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے کئی گھنٹے کی کارروائی کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

شیئر: