Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025

شامی اپوزیشن نے فوجی طیارہ گرالیا

ریاض ...شامی اپوزیشن نے حماة صوبے میں فوجی طیارہ گرالیا۔ ہواباز ہلاک ہوگیا۔ روس اور شام کے طیاروں نے حماة پر زبردست فضائی بمباری کی تھی۔ جوابی کارروائی کرتے ہوئے شامی اپوزیشن نے ایک فوجی طیارہ گرالیا۔ عینی شاہدین کا کہناہے کہ گزشتہ ہفتوں کے دوران دسیوں شہری روسی اور شامی طیاروں کی بمباری سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

شیئر: