Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

حوثیوں نے یتیموں کو محاذ جنگ پر بھیج دیا

صنعاء..... ایران کے حمایت یافتہ دہشتگرد حوثی انسانیت سوز جرائم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ تازہ ترین جرم یہ کیا ہے کہ صنعاءکے یتیم خانے میں گھس گئے اور یتیموں کو زبردستی محاذ جنگ پر بھیج دیا۔ حوثی اس سے قبل بھی یتیموں کے خلاف اس قسم کے بھیانک جرم کا ارتکاب کرچکے ہیں۔ اطلاعات یہ بھی ہیں کہ حوثیوں نے یتیموں کی کفالت کیلئے مخصوص 30ملین ریال بھی لوٹ لئے۔

شیئر: