Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
تازہ ترین

بلیڈ اے 3 کا ایک اور ماڈل متعارف‎

زیڈ ٹی ای کمپنی نے اپنے ڈوئل سیلفی کیمرہ فون بلیڈ اے 3 کو ایک اور کلر آپشن کے ساتھ متعارف کروا دیا ہے۔ فون کو نیلے رنگ کے شیڈ میں پیش کیا گیا ہے۔ فون میں 5.5 انچ ڈسپلے ، میڈیا ٹیک پروسیسر ، 3 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دیا گیا ہے۔ فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں 5 میگا پکسل اور 2 میگا پکسل کے دو فرنٹ کیمرے اور 13 میگا پکسل کا بیک کیمرہ شامل ہے۔ اسمارٹ فون کی بیٹری 4000 ملی ایمپئیر آورز کی ہے۔ فنگر پرنٹ اسکینر کو بھی فون کا حصہ بنایا گیا ہے ۔اسمارٹ فون کی قیمت 120 ڈالر ہے۔
 

شیئر: