Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

زیڈ ٹی ای کا ایکس سیریز جلد لانچ کرنے کا اعلان

زیڈ ٹی ای کمپنی نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ ایکسن 7 اسمارٹ فون کی کامیابی کے بعد کمپنی ایکسن 8 بھی جلد لانچ کرے گی۔ اس بات کا اعلان کمپنی نے ایک صارف کی ٹویٹ کے جواب میں کیا جس میں پوچھا گیا تھا کہ کمپنی ایکسن سیریز کا اگلا فون کب لانچ کرے گی؟ کمپنی کا ٹویٹ کے جواب میں کہنا تھا کہ ایکسن 7 جیسے کامیاب فون کے بعد کمپنی ایکسن سیریز کا اگلا فون لازمی لانچ کرے گی تاہم اس بات کا اعلان نہیں کیا گیا کہ فون کب لانچ ہو گا۔
واضح رہے کہ ایکسن 7 کو پچھلے سال مئی میں لانچ کیا گیا تھا اور اسکی قیمت 400 ڈالر تھی۔

 

شیئر: