Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

رابی نئے سال پروڈیو گانا ریلیز کریں گی

گلوکارہ و اداکارہ رابی پیر زادہ نئے سال کے موقع پر اپنا وڈیو گانا ریلیز کریں گی ۔ ترابی پیر زادہ نے ہ نئے سال پر امریکہ میں شوٹ کیا جانے والا وڈیو گانا ریلیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جو ان کے مداحوں کیلئے نئے سال کو تحفہ ہوگا ۔ان کے اس نئے گانے کی وڈیو میں امریکی فنکاروںنے پرفارم کیا ہے ۔ یہ پاکستان کا پہلاوڈیو گانا ہے جس میں تمام غیر ملکی ماڈل شامل ہیں
 

شیئر: