Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

کینیڈا میں وینزویلین سفیر ناپسندہ شخصیت قرار ، ملک چھوڑنے کا حکم

اوٹاوا۔۔۔ کینیڈا نے وینزویلا کی سفیر کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دے کر آئند ہ 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔واضح رہے دوروز قبل وینزویلا نے برازیل اور کینیڈا پر ملک کے اندورنی معاملات میں مداخلت اورقوانین کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے برازیل کے سفیر روئے پریرا اور کینیڈا کے سفارت خانے کے ناظم الامور کریب کوالک کو ملک بدر کردیا تھا۔
 

شیئر: