Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

حوثیوں کا میزائل صنعاءہی میں گر گیا

ریاض ....یمنی حکومت کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ حوثی باغیوں کا میزائل غلطی سے صنعاءہی میں گر گیا جس سے ایک ہی خاندان کے 10افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ سرکاری ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ حوثی باغیوں نے فرح لینڈ پارک سے میزائل داغنے کی کوشش کی تھی جو عصر کے علاقے میں القبر المصری کے اطراف تفریح گاہ کے قریب ہی گر کر تباہ ہوگیا۔ 

شیئر: