Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

مقیم غیر ملکی کا قاتل گرفتار

خمیس مشیط .... عسیر ریجن پولیس کے ترجمان زید محمد الدباش نے واضح کیا ہے کہ پولیس نے عسیر کے قتل کی 2 وارداتوں کی گتھی سلجھا لی۔ قاتلوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ مشرقی ابہاء پولیس اسٹیشن کو 5 ربیع الثانی 1439 ھ ہفتے کو صبح 2 بجے ایک مقیم غیر ملکی کی نعش کی اطلاع ملی تھی ، جائے وقوعہ پہنچ کر معائنہ سے پتہ چلا تھا کہ مرنےو الے کی عمر 60 برس سے زیادہ ہے۔ اسے کوئی گاڑی والا کچل کر فرار ہوگیا تھا۔ پولیس نے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے واردات کرنے والوں کا پتہ لگاکر گرفتا ر کرلیا۔ 

شیئر: