Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

فلپائن میں سمندری طوفان سے تباہی کا سلسلہ جاری

 
منیلا۔۔۔فلپائن میں سمندری طوفان ٹیمبِن کے نتیجے میں  ہلاکتوں کی تعداد  2 سو سے تجاوز کر گئی جبکہ ہزاروں  افراد بے گھر ہوئے ہیں۔ طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے جہاں سینکڑوں گھر تباہ اور ٹرانسپورٹ کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔ طوفان کے نتیجے میںہلاکتوں کی تعداد 2 سو تجاوز کر گئی اور  144 افراد لاپتہ جبکہ ہزاروں بے گھر ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق سب سے زیادہ  ہلاکتیں منڈاناؤ اور قریب کے چھوٹے چھوٹے جزائر پر ہوئی ہیں۔
 
 
 

شیئر: