Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

فلپائن میں طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 41ہو گئی

منیلا۔۔۔ فلپائن میں مٹی کے تودے میں دبے مزید10 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد طوفان میں ہلاکتوں کی تعداد 41  ہوگئی ۔ حکام کا کہنا ہے کہ ابھی تودے تلے دبے مزید  23افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں ۔

 

شیئر: