Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

البیضا ءکے گورنر کی حوثیوں سے بغاوت

عدن ....یمن کے باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ البیضاءمیں تعینات کئے جانے والے حوثی گورنر علی محمد المنصوری عدن پہنچ گئے۔ باخبر ذرائع کا کہناہے کہ المنصوری ذمار کے راستے فرار ہوکر عدن پہنچے۔ انہیں چند ماہ قبل ہی البیضا ءکا گورنر منتخب کیا گیا تھا۔ انہوں نے حوثیوں سے بغاوت کرکے خود کو یمن کی قانونی حکومت کے حوالے کردیا۔
 

شیئر: