Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

دستاویزات میں جعلسازی پر سزا

ریاض ....پبلک پراسیکیوشن نے واضح کیا ہے کہ جو شخص تجارتی یا مالیاتی یا بینک دستاویزات یا انشورنس کے کاغذات میں جعلسازی کا مرتکب ہوگا اسے انسداد جعلسازی قا نون کی دفعہ 33کے بموجب 5برس قید اور 4لاکھ ریال تک جرمانے کی سزا ہوگی۔
 

شیئر: