Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 05 جولائی ، 2025 | Saturday , July   05, 2025
ہفتہ ، 05 جولائی ، 2025 | Saturday , July   05, 2025
تازہ ترین

پولیس کی توہین پر خاتون سے باز پرس

ریاض .... پبلک پراسیکیوشن نے ایک بڑی کمشنری کے سیکیورٹی سینٹر کی ملازم خاتون کو سوشل میڈیا کے ذریعے تشہیری مہم کے الزام میں پوچھ گبچھ کیلئے طب کرلیا۔سیکیوٹی سینٹر کی ملازم سعودی خاتون نے اپنے علاقے کے پولیس ڈائریکٹر اور افسران کیخلاف نازیبا زبان استعمال کی تھی۔ وہ خود کو دوسرے پولیس اسٹیشن منتقل کرنے کے فیصلے پر ناراض ہے اور طرح طرح سے احتجاج کررہی ہے۔

شیئر: