Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

مکہ مکرمہ: سونے کی دکانوں کی 100فیصد سعودائزیشن

مکہ مکرمہ .... مکہ مکرمہ ریجن میں مشیر وزیر انصاف ڈاکٹر محمد القحطانی نے واضح کیا ہے کہ مقدس شہر میں سونے کے زیورات کی دکانوں کے مالکان نے سو فیصد سعودائزیشن کرلی۔ اس ہدف کو یقینی بنانے کیلئے وزارت محنت کے افسران نے سرگرم جدوجہد کی تھی۔ حرم شریف کے اطراف واقع سونے کی دکانوں پر چھاپے مار کر سعودائزیشن کی بابت اطمینان حاصل کرلیا گیا۔

شیئر: