Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

حوثیوں کی جیل پر فوج کا قبضہ

عدن۔۔۔۔یمنی فوج نے شبوہ صوبے میں ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کی ایک جیل کو اپنے کنٹرول میں لے لیا اور وہاں قید تمام لوگوں کو رہا کردیا۔ 17گھنٹے کی گھمسان کی جنگ کے بعد یمنی فوج کو عسیلان اور بیحان ضلعوں پر کنٹرول حاصل ہوا۔

شیئر: