Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

امریکہ، یورپ و ایشیاءمیں پلاڈیئم اور سونے کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک۔۔۔ امریکہ، یورپ اور ایشیاءمیں پلاڈیئم اور سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ طلب میں اضافہ ہے۔نیویارک میںا سپاٹ پلاڈیئم کے صبح کے وقت نرخ.50 1042 ڈالر فی اونس رہے جو بعد از دوپہر 0.06 فیصد کمی کے ساتھ 1037.15 ڈالر فی اونس پر آگئے۔اسپاٹ گولڈ کے نرخ 0.55 فیصد اضافے کے ساتھ 1273.61 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.7 فیصد بڑھ کر 1278.80 ڈالر فی اونس طے پائے۔

 

شیئر: