Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک۔۔۔ امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک اور روس کی جانب سے تیل کی پیداوار میں آہستہ آہستہ کمی کے عزم کا اظہار ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 35 سینٹ بڑھ کر 65.25 ڈالر فی بیرل رہے جو کہ جون 2015 ءکے بعد اب تک کے بلند ترین نرخ ہیں۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 11 سینٹ اضافے کے ساتھ 58.47 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
 

شیئر: