Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ ۔۔امریکہ میں خام تیل کے نرخوںمیں اضافہ ہوا ہے ۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 59سینٹ (0.9  فیصد) بڑھ کر 64.08 ڈالر فی بیرل رہیجبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 46 سینٹ (0.8  فیصد) اضافے کے ساتھ 57.69  ڈالر فی بیرل طے پائے۔
 

شیئر: