Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 10 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   10, 2025
جمعہ ، 10 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   10, 2025

اولا ایپلکیشن کا لائٹ ورژن متعارف‎

ڈرائیونگ ایپ اولا کا لائٹ ورژن متعارف کروا دیا گیا ہے جو کہ انتہائی کم انٹرنیٹ اسپیڈ کے ساتھ بھی باآسانی کام کر سکتا ہے۔ لائٹ ایپلی کیشن کا حجم 1 ایم بی سے بھی کم ہے اور یہ محض تین سیکنڈ میں لوڈ ہو سکتی ہے۔ لائٹ ورژن کو بالخصوص ان علاقوں کے لیے متعارف کروایا گیا ہے جہاں انٹرنیٹ اسپیڈ انتہائی کم ہے۔واضح رہے کہ صارفین کی تعداد کو بڑھانے کے لئے اپلیکیشنز کے لائٹ ورژن تیزی سے متعارف کروائے جا رہے ہیں اور فیس بک ، ٹویٹر ، میسنجر اور لنکڈان جیسی بڑی ایپس بھی اپنے لائٹ ورژن متعارف کروا چکی ہیں۔
 

شیئر: