Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 18 اگست ، 2026 | Tuesday , August   18, 2026
منگل ، 18 اگست ، 2026 | Tuesday , August   18, 2026

جبل الہدا سے گاڑی گرنے پر ایشیائی ہلاک

طائف۔۔۔۔۔ایک ایشیائی شہری طائف کے جبل الہدا کی کبری الحلوانی سے گر کر ہلاک ہوگیا۔ اسکی گاڑی گرنے سے قبل راستے سے ہٹ کرالٹ گئی تھی۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ پہنچ کر ایشیائی کی لاش اٹھاکر سرد خانے میں محفوظ کرادی۔

شیئر: