Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

مقیم غیر ملکیوں پر سعودی روایات کی پابندی لازم

ریاض۔۔۔۔۔پبلک پراسیکیوشن نے تاکیدکی ہے کہ مقیم غیر ملکی سعودی معاشرے کی روایات  اور رسم و رواج کا احترام کریں اور ملکی قوانین و ضوابط کی پابندی کریں۔پبلک پراسیکیوشن نے ٹویٹر پر توجہ دلائی ہے کہ سعودی نظام حکومت کی دفعہ 41میں یہ بات واضح کردی گئی ہے کہ سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی سعودی قوانین کے پابند ہونگے  اور انہیں سعودی معاشرے کی اقدار کا لحاظ کرنا ہوگا اور سماجی روایات و جذبات کا احترام کرنا پڑیگا۔

شیئر: