Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

' پیڈمین' کا پہلا گیت

بالی وڈ کی نئی فلم ' پیڈمین' کا پہلا گیت ' آج سے تیری' جاری کردیاگیاہے۔اسے امیت ترویدی نے کمپوز کیا ہے۔ اس گیت کوگلوکار ارجیت سنگھ نے گایاہے۔اسے اکشے کمار اور رادھیکا آپٹے پر فلمایاگیاہے۔”پیڈمین“ اگلے ماہ نمائش کے لئے پیش کی جائےگی۔
 

شیئر: