Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

لڑکے پر حملہ آور گروہ کی تلاش

ریاض۔۔۔۔ریاض
نے ایک نوجوان پر حملہ اور گاڑی کو ٹکر مارکر اس پر قبضہ کرنے والے گروہ کی تلاش شروع کردی۔گروہ کے لوگوں نے غرناطہ محلے میں 17سالہ لڑکے پر حملہ کرکے اس کی گاڑی چھین لی اور فرار ہوگئے۔پولیس نے شبہ کی بنیاد پر ایک شخص کو گرفتار کرکے گروہ کے دیگرافراد تک رسائی کی کارروائی شروع کردی۔

شیئر: