Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

ولید بن طلال کی حراست: مردوخ فوکس فروخت کرنے پر مجبور

ریاض۔۔۔۔برطانوی جریدے گارجین نے واضح کیا ہے کہ سعودی سرمایہ کار شہزادہ الولید بن طلال کی انسداد بدعنوانی مہم کے تحت غیر متوقع گرفتاری نے معروف عالمی سرمایہ کارروبرٹ مردو خ کو فوکس کمپنی میں اپنے بیشتر حصص فروخت کرنے پر مجبور کردیا۔ مردوخ زندگی بھر ابلاغی دنیا کے شہنشاہ کی حیثیت سے اپنا کاروبار پھیلاتے رہے ہیں۔ حالیہ ایام میں انہوں نے فوکس کمپنی کے بیشتر حصص وال ڈزنی کمپنی کو 52.4ارب ڈالر میں فروخت کردیئے۔

شیئر: