Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025

لالی وڈ کیلئے اکیڈمیز ضروری ہیں، سید نور

ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ لالی وڈکو بہتر بنانے اور نئی فلموں کی تیاری کیلئے فلم اکیڈمیز کی سخت ضرورت ہے جہاں پر فنکاروں اور ہنرمندوں کو تربیت دی جا سکے۔ میڈیا سے گفتگو میں سید نور نے کہا کہ موجودہ حالات میں فلم انڈسٹری کو تعلیم یافتہ نوجوان فنکار درکار ہیں۔ فلمی صنعت کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے ہم ہرممکن وسائل کو بروئے کار لا رہے ہیں۔ فلم انڈسڑی کی بہتر ی کیلئے بھر پور کام کر رہے ہیں اور آنیوالے دنوں میں بہتری نظر آرہی ہے ۔
 

شیئر: