Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

' ٹائیگرز' کی رونمائی ،سلمان اور کترینہ مہمان

بالی وڈ فلم ' ٹائیگر زندہ ہے' کی فلمی جوڑی سلمان خان اور کترینہ کیف معروف مصنفہ بینا کاک کی کتاب کی تقریب رونمائی میں بطور خصوصی مہمان شریک ہوئے۔ اتفاق سے کتاب کا نام بھی ان کی فلم سے ملتاجلتا' ٹائیگرز' ہی ہے۔ مصنفہ بینا کی کتا تصاویر پر مبنی ہے۔ سلمان اور کترینہ سمیت کتاب کی تقریب رونمائی میں کئی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔ دونوں اداکار ان دنوں اپنی نئی فلم کی تشہیر کررہے ہیں جو 22 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: