Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

شام کی تقریبات میں خود کو کیسے سنواریں ؟

سردی کا موسم ہو اور شام کی تقریبات خصوصاً  شادی بیاہ کی تقریبات   ،  میک اپ میں گلیمر کی جھلک تو لازم ہو ہی جاتی ہے . شام کی تقریبات کی مناسبت سے میک اپ  شیڈز اور لباس میں گہرے رنگوں کا انتخاب کریں . خاص طور پر کامدار لباس کے ساتھ گہرے رنگ کی لپ اسٹک  جہاں حسن کو دوبالا کرتی ہے وہیں آپ کے مزاج اور شخصیت پر بھی خوشگوار اثرات مرتب کرتی ہے .  لہذا سجیں سنوریں موسم اور موقع کی مناسبت سے  ، اور اپنی شخصیت کو ایک نیا چارم دیں ۔
مزید پڑھیں:بلیک جیکٹ سردیوں میں فیشن ٹرینڈ

شیئر: