Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

امریکی اداکارہ مملکت میں اپنی فلم دکھانے کی آرزومند

ریاض۔۔۔۔امریکی اداکارہ لینڈسے لوہن نے آرزو ظاہر کی ہے کہ کاش اس کی نئی فلم سعودی سنیما گھروں میں دکھائی جائے۔ انہوں نے مملکت میں سنیما گھر کھولنے کی اجازت دینے پر سعودی حکومت کی تعریف کی۔ لینڈسے لوہن ہالی وڈ کی اُن اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جو مشرق وسطیٰ سے گہرا شغف رکھتی ہیں اور جو خلیجی ممالک میں بہت سارے دوست بنائے ہوئے ہیں۔

شیئر: