Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

الھدا کے پہاڑوں پر بادل چھا گئے

طائف ....ایک سعودی شہری نے طائف کمشنری کے ماتحت الھدا پہاڑوں پر چھا جانے والے بادلوں کا شاندار منظر وڈیو میں قید کرلیا اور اسے سوشل میڈیا کے حوالے کردیاجس میں نظرآرہا ہے کہ طائف سے مکہ مکرمہ جانے والے الکر روڈمیں واقع پہاڑ بادلوں میں چھپتے چلے جارہے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ بادلوں کی چادر الھدا پہاڑوں نے اوڑھ رکھی ہے۔ منظر انتہائی دلکش اور دلفریب ہے۔

شیئر: