Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

خارجی پروازوں پر واٹ نہیں، السعودیہ

ریاض.... سعودی عریبین ایئرلائنز(السعودیہ ) نے واضح کیا ہے کہ یکم جنوری 2018ءسے داخلی پروازوں اور ان سے متعلقہ خدمات پر 5فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس وصول کیا جائیگا البتہ خارجی پروازوں اورخدمات پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس نہیں ہوگا۔ یہ وضاحت ٹویٹر کے اکاﺅنٹ پر جاری کی گئی۔

شیئر: