Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

فاطمہ ثنا پھر عامر کی ہیروئن

بالی وڈ دنگل گرل، اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ ایک بار پھر عامر خان کی ہیروئن بنیں گی۔ خبروں کے مطابق عامر خان نے ' مہابھارت' کی سیکوئل بنانے کا عندیہ دیا ہے۔ امکان ظاہر کیاجارہاہے کہ آئندہ فلم ' مہابھارت' میں فاطمہ ثنا ہی عامر خان کےساتھ بطور ہیروئن کام کرینگی۔ واضح ہوکہ اداکارہ فاطمہ ثنا گزشتہ فلم دنگل' میں ان کی بیٹی کا کردار ادا کرنے کے بعد ان دنوں عامر خان کےساتھ فلم' ٹھگ آف ہندوستان' میں کام کررہی ہیں جس میں وہ پہلی بار عامر کی ہیروئن بنی ہیں۔
 

شیئر: